Teori Lekse - Teori Lekse

ہر وہ چیز جو آپ کو اپنے تھیوری امتحان میں پاس کرنے میں مدد کرے گی

کیا آپ کو تھیوری امتحان کے لئے کوئی پیشہ ور تیاری کی ضرورت ہے؟

آپ کی اپنی زبان میں آن لائن لیکچر کی کتابیں ، انیمیٹڈ فلمیں اور سیکھنے کو تقویت دینے کے لیے آپ کی زبان میں درجنوں ٹیسٹ آپ کے منتظر ہیں۔

مزید یہ کہ کامیابی وہ بھی ضمانت کے ساتھ!

ناروے میں نافز ہونے والے نئے قانون کی مدد سے ، اب آپ اپنی زبان میں ڈرائیونگ لائسنس کا امتحان دے سکتے ہیں۔ لیکن آپ کی اپنی زبان میں سو فیصد جدید ترین مواد کے ساتھ اس موضوع پر کوئی مطالعہ کا وسیلہ نہیں ہے۔ اگر آپ نارویجن زبان میں ماہر نہیں ہے اور آپ ڈرائیونگ کا لائسنس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو:

teorilekse.no کو شکریہ کہیں ، اب آپ انیمیٹڈ دیڈیو دیکھ کر ، اپنی زبان میں ہماری ای- بُک کا مطالعہ کرکے ٹیسٹ کو حل کرسکتے ہیں  اور کام کرسکتے ہیں۔ مزید یہ کہ موبائل ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے ، آپ ان تک کہیں پر بھی رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔


ہم اپنے ماہانہ پیکجز میں پاس ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔
مواد کی صورت میں یہاں ہر وہ چیز موجود ہیں جو آپ کو لائسنس حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گی

مشمولات

ویڈیوز

آپ اپنی زبان میں انیمیٹڈ ویڈیو تیوتوریلز دیکھ سکتے ہیں جو خاص طورپر آپ کے لیے آپ کی زبان میں تیار کیے گئے ہیں

لیکچر

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے، ناروجیئن تھیوری کواپنی زبان میں سیکھ کر ،آپ اپنی زبان میں ہمارے ماہر عملے کے ذریعہ تیار کردہ آن لائن تربیت کے ساتھ تمام مضامین پر کام کرسکیں گےتاکہ آپ ٹریفک  کے تمام حصولوں میں مہارت حاصل کرسکیں۔

ٹیسٹ

سینکڑوں تیارکردہ سوالات کی مدد سے ، آپ اپنی سیکھی ہوئی چیزوں کو تقویت بخش سکتے ہیں اور اپنی تعلیم مکمل کرکے امتحان کے لئے خود کو تیار کرسکتے ہیں۔

ڈرائیونگ لائسنس


تھیوری ٹیسٹ
تمام سوالات کی وضاحت
ٹریفک سائن ٹیسٹ
ای – ٹیکسٹ بُک
تعلیمی ویڈیوز
آئی او ایس اور اینڈروائیڈ ایپلیکیشنز


آپ کی اپنی زبان میں
تھیوری سبق+تھیوری ٹیسٹ+انیمیشن
کل ملا کر
3زبانوں کاممکنہ استعمال
24 گھنٹے تک کی رسائی

kr 99,-
24 گھنٹے تک کی رسائی
  • تھیوری ٹیسٹ
  • تمام سوالات کی وضاحت
  • ٹریفک سائن ٹیسٹ
  • ای – ٹیکسٹ بُک
  • آئی او ایس اور اینڈروائیڈ ایپلیکیشنز
  • ناروے اور انگریزی زبان میں مواد تک رسائی حاصل کرنے کا حق ایک ہی وقت میں


آپ کی اپنی زبان میں
تھیوری سبق+تھیوری ٹیسٹ+انیمیشن
کل ملا کر
3زبانوں کاممکنہ استعمال
30 دن تک کی رسائی

kr 490,-
30 دن تک کی رسائی
  • تھیوری ٹیسٹ
  • تمام سوالات کی وضاحت
  • ٹریفک سائن ٹیسٹ
  • ای – ٹیکسٹ بُک
  • آئی او ایس اور اینڈروائیڈ ایپلیکیشنز
  • ناروے اور انگریزی زبان میں مواد تک رسائی حاصل کرنے کا حق ایک ہی وقت میں
کامیابی کی ضمانت کے ساتھ

جلد آرہا ہے

پاس ہونے کی ضمانت

  Teorilekse معیار کو برقرار رکھتا ہے – اگر آپ اپنے امتحان میں ناکام ہوجاتے ہیں تو آپ کو آپ کی رقم واپس کر دی جائے گی (یہ تمام پاسوں پر لاگو ہوتا ہےجو کہ صمنانت میں شامل ہے) ۔

زیادہ تر صارفین، ہمارے ٹیسٹ کی پریکٹسینگ  کرنے کے بعد،اپنے امتحان میں کامیاب ہو جاتے ہے۔ آپ کو یہ یقین دلانے کے لئے کہ ہماری سروس اعلی ترین معیار کی ہے ہم “رقم لوٹانے کی ضمانت” اور نیا پاس پیش کرتے ہیں

  • ہماری ٹیکسٹ کتاب کو پڑھنے اور سمجھنے اور ہمارے ٹیسٹوں کے ساتھ وسیع پریکٹس کرنے کے بعد آپ کسی وجہ سے اپنے امتحان میں کامیاب نہیں توتے ہیں تو ، مطلوبہ شرائط کو پورا کرنے پر آپ کو ایک نیا پاس یا آپ کی رقم واپس مل جائے گی۔ہماری شرائط و ضوابط سے متعلق مزید تفصیلات کے لیے پڑھنا جاری رکھیں:
  • لازمی طور پر آپ کے (Pass)پاس no پر سے خریدے ہوئے ہونے چاہیے جس میں ضمانت شامل ہو۔
  • لازمی طور پر آپ کا نام اور تاریخ پیدائش no پر درج ہونی چاہیے-
  • کم از کم آپ نے 50 ٹیسٹ مکمل کیے ہونے چاہیے ، اور آخری 15 میں سے 10 ٹیسٹ بنا کسی غلطی کے پاس کیے ہو
  • بنا کسی غلطی کےآپ نے کم از کم 10 سڑک کی علامات کے ٹیسٹ پاس کیے ہونے چاہیے
  • لازمی طور پر آپ کو کسی ایک زبان میں آفیشل امتحان دینا ہوگا جو ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
  • ہماری ویب سائٹ کے لیکچر سیکشن میں ، ٹیسٹ کی جگہوں پر ، ویڈیو میں ، ہمارے پورے نظام تعلیم میں مختصر طور پر؛ آپ کو کم از کم 5 مختلف عنوانات کو دریافت کرنا ہوگا جو امتحان کے طور پر ہماری ویب سائٹ میں شامل نہیں ہیں ، اور آپ کو اس کی تصدیق کرنی ہوگی۔
  • آپ نے اپنے پاس کی میعاد ختم ہونے کے 3 دن کے اندر اندر آفیشل امتحان دینا ہوگا۔
  • آپ کو امتحان دینے کے بعد 3 دنوں کے اندر ہمیں تحریری تصدیق بھیجنی ہوگی ، جس میں یہ ظاہر ہونا چاہیے کہ تھیوری امتحان پاس نہیں ہوا تھا (اس دستاویز کی تصویر جسے آپ اسٹیٹینس ویجویسن پر حاصل کرتے ہیں)۔ اپنے دستاویز یہاں بھیجیں۔
  • رقم کی مکمل واپسی پر ، پاس خود بخود بند ہوجائے گا۔

ہمارے بارے میں

no کا مقصد یہ ہے کہ لوگ ناروے میں ڈرائیونگ لائسنس کے اصولوں کو اپنی زبان میں سمجھ سکیں اور اسی کے ساتھ ٹریفک کو مزید باخبر رکھنے کے قابل ہوجائیں۔ اس مقصد کے لئے ، ہمارا پروجیکٹ جو ہم نے 2018 میں شروع کیا وہ 2021 میں شائع ہوا ہے۔ ہمارا واحد مقصد اور خواہش لوگوں کی زندگی کو ہمیشہ آسان بنانا ہے۔

 

ڈرائیونگ لائسنس کے عمل کے بارے میں جاننے کے لیے آپ Statens Vegvesen’s  کی ویب سائٹ سے تفصیلی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

قانونی انتباہ

کاپی رائٹ  2021 © teorilekse.no

Teorilekse.no کی آفیشل اجازت کے بغیر خودکار خدمات )اسپائڈرز، بوٹس ،انڈیکس وغیرہ(  ، سائٹ کے مواد اور بصری اشتہارات کے منظم اور باقاعدہ استعمال یا دوسرے طریقہ کار سے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

Scroll to Top