Teorilekse.no رازداری کی پالیسی - Teori Lekse

Teorilekse.no رازداری کی پالیسی

Teorilekse.no رازداری کی پالیسی

رازداری کا تحفظ ہمارے لئے اہم ہے اور ہم ذاتی معلومات کو سالمیت ، رسائی اور رازداری کے ساتھ محفوظ رکھنے کے لیے فکرمند  ہیں۔ رازداری کی یہ پالیسی آپ کو اضافی معلومات فراہم کرتی ہے اس بارے میں کہ ہم کون سی ذاتی معلومات اکٹھا کرتے ہیں، ہم اسے کیسے اکٹھا کرتے ہیں اور مثال کے طور پر آپ کے حقوق کہ آپ کی ذاتی معلومات ہمارے ساتھ رجسٹرڈ ہے

1.   ذاتی معلومات پر کارروائی کے لئے بنیادی ضروریات

Teorilekse.no نامی کمپنی کا مالک   Teorilekse AS ہے اور جب آپ ہماری ویب سائٹ پر آتے ہیں یا ہماری خدمات میں سے کسی کو استعمال کرتے ہیں تو وہ آپ کی ذاتی معلومات کی کارروائی کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

2.                  معلومات پر کاروائی کا مقصد اور وہ معلومات جس پر ہم کاروائی کرتے ہے

کوالٹی کا بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لیے ، ہم آپ کی ذاتی معلومات اورجو آپ  ہماری خدمات استعمال کرتے ہیں ہم اس کے مطابق کاروائی کرتے ہیں ، جس میں شامل ہے کہ  آپ کون ہیں اور ہماری ویب سائٹ پر آپ کی کیا سرگرمیاں ہے۔ ہم آپ کا نام ،تاریخ پیدائش ، ای میل ایڈریس ، ٹیلیفون نمبر ، ڈرائیور اسکول ، ادائیگی اور لاگ ان معلومات سمیت ذاتی معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ ، ہم آپ کے ٹیسٹ اسکور کو محفوظ اور نوٹ کرتے ہیں تاکہ آپ کو آپ کی ترقی کے بارے میں اعداد و شمار کا ڈیٹا دکھائیں اور ہماری خدمات کو بہتر بنائیں۔

کوکیز

خدمات کی فراہمی کے لئےجو صارف کے بہترین تجربہ کی پیش کش اور آپ کی حمایت کرتا ہے جب آپ ہماری ویب سائٹ پر آتے ہے تو ہم کچھ تکنیکی معلومات پر ڈیٹا اکٹھا اور اس پر کارروائی کرتے ہیں ہم آپ کے انٹرنیٹ براؤزر ، آئی پی ایڈریس ، لینڈنگ پیج ، اور براؤزر کی سرگرمی کے بارے میں معلومات پر کارروائی کرتے ہیں

Teorilekse.no کوکیز کا استعمال کرتے ہیں ، زیادہ تر دوسری ویب سائٹس کی طرح ، اور ناروے کے ضوابط کے مطابق۔ کوکیز چھوٹی ٹیکسٹ فائلیں ہوتی ہیں جو آپ کے ویب براؤزر میں محفوظ کی جاتی ہیں جب کسی ویب سائٹ پر جاتے یا اسے کھولتے ہے۔

Teorilekse.no صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے اور بہترین کسٹمر سروس فراہم کرنے کے لئے اعدادوشمار کے مقاصد کے لئے کوکیز کا استعمال کرتا ہے۔

کوکیز آپ کے آئی پی ایڈریس ، ویب براؤزر اور آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں معلومات کے ساتھ ساتھ Teorilekse.no پر ملاحظہ کردہ صفحات کے بارے میں معلومات بشمول دورے کا وقت اور تاریخ کو محفوظ کرتی ہیں۔ ہم ان معلومات کو کبھی بھی ذخیرہ نہیں کریں گے جو افراد کی شناخت کرسکے۔

Teorilekse.no استعمال کرنے کے لیے آپ اس بات سے اتفاق رکھتے ہیں کہ آپ ہمیں اپنے ویب براؤزر میں کوکیز کو محفوظ کرنے کی اجازت دے رہے ہیں-

ادائیگیوں سے متعلق خصوصی معلومات

Teorilekse.no ناروے کے قانون کی ضرورت کے مطابق ہی ادائیگی سے متعلق معلومات پر کارروائی کرتا ہے-

کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی

Teorilekse AS کے ویب کے صفاحات پر جو بھی لین دین کی کاراوئی ہوگی اس کی حفاظت کی زمہ داری Teorilekse AS کی ہوگی

Teorilekse کریڈٹ کارڈ کی معلومات کو ذخیرہ نہیں کرتا ہے۔ لین دین کو مکمل کرنے کے لیے ، ہم آپ کی معلومات کو اپنے ادائیگی کی خدمات فراہم کرنے والے نیٹ کو ظاہر کردیتے ہیں۔ وہ معلومات کو محفوظ اور مستند انداز میں ذخیرہ کرتے ہیں اور وہ پس سی آئی کے لیول 1 سرتیفائڈ  ہیں-

3.                  بچوں کی ذاتی رازداری سے متعلق خصوصی معلومات

ذاتی تحفظ کے قانون کے مطابق ، Teorilekse.no والدین کی رضامندی کے بغیر 13 سال سے کم عمر اور 16 سالہ بچوں کی ذاتی معلومات پر کارروائی نہیں کرتا۔ اگر ہم نے اس قسم کی معلومات پر کارروائی کی ہے تو ، ہم سے رابطہ کیا جاسکتا ہے کہ وہ اسے ہٹا دیں ، جو کہ نکات 8 کے تحت لکھا گیا ہے۔

4.   الیکٹرانک اشتہارات کے متعلق معلومات

دیگر کاروباری اداروں کی طرح ، ہمیں بھی اپنی خدمات کے بارے میں اشتہرات دینے دلچسپی ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات کا تحفظ ہمارے لئے اہم ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس سے پیدا ہونے والے ممکنہ نقصانات کو محدود کیا جاسکے۔ ہماری خواہش ہے کہ ہمارے دلچسپ مصنوعات اور خدمات کے بارے میں الیکٹرانک اشتہارات ان لوگوں کو بھیجیں جن کے ساتھ ہمارا ایک فعال صارف رشتہ ہے۔ ہم یہ نہیں کریں گے اگر آپ نے بیان کیا ہے کہ آپ اس قسم کی معلومات حاصل نہیں کرنا چاہتے ہیں-

آپ اپنی ترجیحات یہاں سے تبدیل کر سکتے ہیں

ڈیٹا پروسیسرز کا استعمال

Teorilekse AS تمام ڈیٹا پروسیسرز کے ساتھ ایک معاہدہ طے کرتا ہے جو ہماری طرف سے ذاتی معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ ہماری رازداری کی پالیسی میں جو لکھا ہے اور ڈیٹا پروسیسرز اور ہمارے بیچ جو طے ہوا ہے اس کے علاوہ   ہمارے ڈیٹا پروسیسرز آپ کی ذاتی معلومات پر کسی اور طرح سے کارروائی نہیں کرسکتے ۔ ہم کسی تیسری پارٹی کو ذاتی معلومات منتقل نہیں کرتے ہیں۔

5.   آپ کے حقوق

آپ کو اپنے ذاتی ڈیٹا سے متعلق معلومات کی ترمیم ، حذف کرنے ، پابندی اور تحفظ تک رسائی حاصل کرنے کا حق ہے۔ آپ کو بھی اعداد و شمار کی نقل و حمل کا حق ہے۔ مزید یہ کہ ، آپ کسی بھی وقت اپنے ذاتی ڈیٹا کی کاروائی پر رضامندی واپس لے سکتے ہیں

آپ کو یہ حق بھی حاصل ہے کہ یہ خودکار کاروائیوں پر مبنی فیصلوں کے تابع نہ ہوں جو آپ کو قانونی طور پر یا کسی اور اہم  معاملے میں متاثر کرے-

آپ کی معلومات تک رسائی سے متعلق سوالات یا درخواستوں کے لیے ہیاں  [email protected] پر ای میل کریں یا اس پتہ پر Teorilekse AS, Hegdehaugsveien 32, 0352 Oslo.میل کر کہ رابطہ کر سکتے ہیں –

اگر آپ کو یقین ہے کہ ہم ذاتی ڈیٹا پر کاروائی کرنے کی قانونی خلاف ورزی کر رہے ہیں تو ، آپ نارویجن ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی میں شکایت درج کروا سکتے ہیں-

6.               اسٹوریج وقت اور حذف کرنے کے معمولات

ڈیٹا پروسیسنگ کے مقصد اور ہمارے قانونی فرائض کی تکمیل کے لیے جو اہم ہے اس سے زیادہ ذاتی معلومات کو زخیرہ نہیں کیا جائے گا-  مثال کے طور پر اکاؤنٹنگ قانون کے مطابق-

7.   رازداری کی پالیسی میں تبدیلیاں

اگر رازداری کی پالیسی میں تبدیلی آتی ہے تو ، یہ تبدیلیاں نافذ ہونے سے 7 دن قبل ہماری ویب سائٹ پر شائع کی جائیں گی۔ تبدیلیوں کے نفاذ سے 7 دن قبل صارفین کو ای میل کے ذریعے اہم تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا-

Scroll to Top